لاہور ( نیٹ نیوز) برگر کسے پسند نہیں ، بچہ ہو یا بڑا ہر ایک ہی مزیدار برگر نہایت شوق سے کھاتا ہے ۔ برگر کے پچاس سال مکمل ہونے پر بھی منچلوں نے خوب مزے مزے سے برگر کھائے، انٹرنیشنل فوڈ چین نے بھی برگر کی ففٹی مکمل ہونے کے موقع پر مزے مزے کی ڈیلز پیش کیں جن سے مستفید ہوئے کئی گاہک مختلف ریسٹورنٹس پہنچے اور مزیدار برگر کھاتے دکھائی دیئے۔
مزیدار برگر 50سال کا ہوگیا
Aug 04, 2018