یوم شہدا پولیس کے سلسلہ میں پولیس لائن ہیڈکوارٹرمیں آج تقریب منعقد کی جائے گی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)یوم شہدا پولیس کے سلسلہ میں پولیس لائن ہیڈکوارٹرمیں ہفتہ کی صبح پونے گیارہ بجے تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی، کمشنر راولپنڈی ریجن ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے تقریب میں آرپی او راولپنڈی ریجن ، سی پی او راولپنڈی اور تمام افسران ضلعی پولیس شرکت کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن