ایل ڈی اے کے دوافسروں کا باہمی تبادلہ

لاہور ( سپیشل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے دو افسروں کے باہمی تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فورمیں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں کام کرنے والے سینئر اسٹیٹ آفیسر محمد صابر کا باہمی تبادلہ کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن