لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان چیس فیڈریشن کے تعاون اور پنجاب چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سے دوسری پاکستان نیشنل ریٹڈ شطرنج چیمپئن شپ آج 4 اگست کو لاہور میں ہوگی۔ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اختتام پر 10 کھلاڑیوں میں کیش ایواڈ بطور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔