امریکہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ کے نتیجے میں10 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹون میں مسلح شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے10 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔اس سے قبل الپاسو میں اکیس سالہ مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیس افراد کو قتل جبکہ چھبیس کو زخمی کردیاتھا۔
امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ,10 افراد ہلاک
Aug 04, 2019 | 15:07