بارسلونا (نوائے وقت رپورٹ) ماسک پہننے کا کیوں کہا؟۔ سپین میں مسافر دوران پرواز آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے کو تھپڑ مارے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے لڑنے والے مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں مسافر نشے میں تھے۔ ایک مسافر نے دوسرے کو کرونا وباء کے باعث ماسک پہننے کا کہا تو دوسرا لڑ پڑا۔ دونوں نے ایک دوسرے کوز دوکوب کیا۔
سپین: ماسک پہننے کا کیوں کہا؟ 2 مسافر دوران پرواز لڑ پڑے، ایک دوسرے کو تھپڑ
Aug 04, 2020