نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی بندرگاہ وشاکاپٹنم کے ہندوستان شپ یارڈ میں 70 ٹن وزنی کرین گرنے سے 11 ملازمین ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق حادثہ نئی کرین کی آزمائش کے دوران پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں چار شپ یارڈ اور 7 کنٹریکٹ ملازمین تھے۔
وشاکاپٹنم کے بھارتی شپ یارڈ میں 70 ٹن وزنی کرین گرنے سے 11 ملازمین ہلاک
Aug 04, 2020