قصور‘سیالکوٹ(نمائندہ نوائے وقت‘ نامہ نگار) قصور اور سیالکوٹ میں شادی شدہ خاتون سمیت4لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔قصور سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق شادہ شدہ (ر) کو وارث نے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ چودہ سالہ (ن) کو ضیا جبکہ جواں سالہ (س) کو حیدر نے ہوس کا نشانہ بناڈالا۔
قصور اور سیالکوٹ میں شادی شدہ خاتون سمیت4لڑکیوں سے زیادتی
Aug 04, 2020