رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) عید الاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف جانوروں کے قصائیوں سے بھاگنے کے انتہائی دلچسپ واقعات۔ رحیم یار خان میں ایک کٹا جبکہ صادق آباد میں ایک بچھڑا بھاگ کر نہروں میں گر گئے جبکہ خان پور اور لیاقت پور میں دو بچھڑوں نے بھاگ کر کے چکر لگائے۔
اناڑی قصائی، کئی جانور بھاگ گئے، 2 نہر میں جاگرے
Aug 04, 2020