گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) بڑی عید انوکھے انداز میں منانے کی کوشش، طالعلم کی سڑک کنارے فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ نام تیمور بتایا جاتا ہے۔
کامونکی: عید پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل،ملزم گرفتار، مقدمہ درج
Aug 04, 2020