گوجرانوالہ+ کامونکے (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) بدبخت بیٹے نے چھریوں کے وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب اویس قرنی سٹریٹ میں محمد صہیب اور اسکی والدہ پچپن سالہ شہناز بی بی میں اکثر گھریلو معاملات پر جھگڑا ہوتا تھا۔
کامونکی: بد بخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر والدہ کو قتل کر دیا
Aug 04, 2020