کوئٹہ: کانگو کے 2 مشتبہ مریض سامنے آ گئے‘ ایک میں وائرس کی

Aug 04, 2020

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبہ میں دو نئے مریض سامنے آگئے۔ کانگو وائرس کے شبہ میں دونوں مریضوں کو لورالائی سے کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

مزیدخبریں