بیجنگ (این این آئی)چین میں پاکستان کے نئے سفیر معین الحق نے چارج سنبھال لیا ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر فرائض کی انجام دہی ان کیلئے ایک اعزاز ہے۔
چین میں پاکستان کے نئے سفیر معین الحق نے چارج سنبھال لیا
Aug 04, 2020