بہاولپور (خبرنگار) قصائی نے ویڑھی کے گلے پر الٹی چھری رکھ کر اپنا معاوضہ دوہزار روپے زیادہ وصول کر لیا۔ ایک شہری نے ویڑھی کی قربانی کیلئے قصائی سے 8000 روپے طے کئے جب قصائی شہری کے جانورکو قربان کرنے کے لئے آیا تو اس نے ویڑھی کو زمین پرگرا کر اس کے گلہ پر الٹی چھری رکھ دی اور مطالبہ کردیا 10 ہزار روپے دو۔
قصائی نے ویڑھی کے گلے پرالٹی چھری رکھ کراپنا معاوضہ 2ہزار زیاد وصول کر لیا
Aug 04, 2020