کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 10 اگست 2021 ء کو نظر آنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ جس کے تحت یوم عاشور 20 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔
محرم الحرام کا چاند 10 اگست کو نظر آنے کا امکان
Aug 04, 2021