ایران کے سپریم لیڈر نے رئیسی  کو نیا صدر بنانے کی توثیق کر دی

Aug 04, 2021

تہران (شِنہوا) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر بنانے کی توثیق کر دی ہے۔ریاستی ٹیلی ویژن پر منگل کے روز براہ راست نشر ہونیوالی ایک تقریب میں خامنہ ای نے ابراہیم رئیسی کی بطور صدر سرکاری منظوری دی۔

مزیدخبریں