اسلام آباد میں یادگار قائداعظم پر  نیم عریاں فوٹو شوٹ کا مقدمہ درج

Aug 04, 2021

اسلام آباد (نیٹ نیوز) اسلام آباد میں یادگار قائداعظم کے مقام پر نیم عریاں فوٹو شوٹ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھاناکورال نے مقدمہ شہری راشد ملک کی مدعیت میں درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق لڑکے اور لڑکی نے قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیراخلاقی تصاویر بنائیں اور ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کیا گیا۔
مقدمہ درج

مزیدخبریں