عالمی بینک کے نائب صدر کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر اقتصادی امورسے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی بینک کے نائب صدر ہرٹ ووگ شیفر نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کی،ملاقات میں اصلاحات اور بینک کی مدد سے جاری منصوبوں کے بارے میں بات چیت کی گئی ،عمر ایوب خان نے کہا کہ عالمی بینک کی مدد سے57منصوبے جن پر12.9ارب روپے لاگت آئے گی زیر عمل ہین ،گذشتہ مالی سال میں3.64ارب لاگت کے16منصوبوں پر دستخط کئے گئے ،ملاقات میں عالمی بینک کے وفد کے ساتھ پانچ سالہ کنتری پارٹنر شپ فریم ورک پر بھی بات چیت کی گئی ،۔

ای پیپر دی نیشن