لاہور(سپورٹس ڈیسک ) برازیل میکسیکو کو شکست دے کر ٹوکیو اولمپکس گیمز فٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ فاتح ٹیم نے ایک کے مقابلے میں چار گول سے کامیابی حاصل کی ۔
اولمپکس فٹبال : برازیل میکسیکو کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
Aug 04, 2021