ٹوکیو اولمپکس ہاکی ‘بھارت کو بد ترین شکست ‘ بلجیم فائنل میں پہنچ گیا 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بلجیم نے ٹوکیو اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں بھارت کو 2 کے مقابلے 5 گولز سے شکست دیدی۔بھارت کو ٹوکیو اولمپکس 2020 میں بڑا جھٹکا، بیلجئم نے  بھارت کو ہرا کر فائنل جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ پہلے ہاف میں بھارت کو بیلجئم پر دو ایک گول کی برتری  تھی۔چوتھے ہاف میں بیلجئن کھلاڑی ہنڈرکس نے ہیٹ ٹرک کرکے بھارت کیخلاف  ٹیم کا سکور 5 گولز تک پہنچا دیا، یہ فرق کھیل کے اختتام تک برقرار رہا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...