اڈا لاڑ(نمائندہ نوائے وقت )موبائل خدمت مرکز وین سے اڈالاڑ وگردونواح کے دوسوسے زائد افراد مستفید۔ تفصیلات کیمطابق اڈالاڑ چوک قدرت ٹاون میں پولیس خدمت مرکز وین سے اڈالاڑ وگردونواح کے دو سو زائد افراد مستفید ہوئے جن میں لرنر۔ویرفیکشن۔ڈارئیونگ لائنسنس ودیگر معملات حل کئے گئے اسموقع پر فوکل پرسن امجدحسین۔انچارج خدمت مرکزوین اللہ ڈتہ سیال۔کاشف غفور۔رضیہ سلطانہ۔آغا فاضل۔نذرحسین نے کہا کہ یہ پنجاب پولیس کا ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے اور یہ عوام الناس کی سہولت کے لئے بنایا گیا ہے