10-9 محرم کو عام تعطیل کا اعلان 


لاہور+اسلام آباد (نیوز رپورٹر+خبر نگار خصوصی) پنجاب سمیت ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی۔ کابینہ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ حکومت پنجاب نے بھی  پیر 8 اور منگل 9 اگست کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...