لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری چیلنج کر دی گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعظم بذریعہ پرنسپل سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اپنایا گیا کہ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی اکثریت موجود ہے۔ راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی غیر قانونی ہے۔
چیلنج