اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ڈی جی آئی ایس پی آر بھی رہے، وہ جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
لیفٹیننٹ جزل آصف غفور کور کما نڈر کو ئٹہ تعینات
Aug 04, 2022