ڈاکٹر انصر اسحاق ڈی ایچ اے راولپنڈی  کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

Aug 04, 2022

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)صوبائی محکمہ صحت نے گریڈ 19 کے ڈاکٹر انصر اسحاق کوڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع راولپنڈی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سی ای او ڈاکٹر لبنی اسحق کی ٹارنسفر کرتے ہوئے انکی جگہ ڈاکٹر اںصر اسحاق کوتعینات کر دیا ہے، ڈاکٹر انصر اسحاق اس سے قبل ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں ڈی ایچ او تھری کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مزیدخبریں