لاہور(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماملک منصب فرمائش اعوان نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریاں اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم رنجیدہ ہے،حکمران اتحاد ہر محاذ پر ناکام ہوچکا ہے سیلاب سے لوگ مررہے ہیں۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سینکڑوں دیہات زیر آب آچکے ہیں۔
حکمران اتحاد ہر محاذ پر ناکام، منصب فرمائش
Aug 04, 2022