سرحدی کشیدگی‘ آذربائیجان سے جھڑپ‘ آرمینیا کے 3 فوجی ہلاک

نگورنو کارا باخ (نوائے وقت رپورٹ) نگورنو کارا باخ میں ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان پھر سرحدی کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق نگورنو کارا باخ میں جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجی مارے گئے۔ آرمینیا نے عالمی برادری سے آذربائیجان کو روکنے کی اپیل کر دی۔یورپی یونین نے دونوں ممالک سے کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ فریقین فوری جنگ بندی کریں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ روس نے نگورنو کارا باخ کشیدگی کا الزام آذربائیجان پر لگا دیا۔

3 فوجی ہلاک
 

ای پیپر دی نیشن