اسلام آباد (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امارات اسلامیہ افغانستان میں ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا امریکی ڈرون کہاں سے اُڑایا گیا تھا اور کیا امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست اور انخلاء کے بعد بھی افغانستان میں ماضی کا وہی کھیل نیٹو افواج واپس بلانے کے باوجود جاری رکھنا چاہتا ہے۔ وہ بدھ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے۔
حافظ حسین احمد