الیکشن کمشن نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ سنایا: فیصل کریم کنڈی

Aug 04, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ سنایا۔  ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کے بل بوتے پر عمران خان خود کو قانون، منصف اور جلاد سمجھ رہے تھے۔ غیرملکی فنڈنگ کی وجہ سے عمران خان گھمنڈ میں آکر اداروں پر چڑھائی کر رہے تھے۔
فیصل کریم کنڈی

مزیدخبریں