اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پی ایس پی گریڈ19کے 179افسروں کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کر دی 

اسلام آباد (محمد صلاح الدین خان) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس گریڈ 19 کے 179افسروں کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے،  پہلے نمبر پر پنجاب کے فواد الدین ریاض قریشی ، دوسرے نمبر پر اے جے کے کے اسرار احمد خان ، تیسرے نمبر پر پنجاب کے محمد علی نیکو کارا کا نام ہے جبکہ179 نمبر پر موسٹ جونیئر سیدہ زاہدہ بخاری کا نام ہے۔ اسی طرح 178نمبر پر امجد حیات کا اور177نمبر پر یاسر آفریدی کا نام ہے۔
سنیارٹی لسٹ جاری 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...