محکمہ خوراک آٹے کوٹہ بڑھانے کیلئے آٹا شاپس نئے سرے سے تشکیل دیں :میاں عامر شہزاد

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) کریانہ ریٹیلرز فیصل آباد کی میٹنگ میں مرکزی صدر کرہانہ میاں عامر شہزاد نے انتظامیہ کی توجہ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سرکاری سبسڈی والے آٹے کی شاٹج پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہہ محکمہ خوراک کے ڈسٹرک فوڈ کنٹرولر وقار یوسف آٹے کوٹے کی سٹی ایریا میں مقدار بڑھانے کیلئے آٹا شاپس نئے سرے سے تشکیل دیں تا کہہ عوام کو آٹا آسانی سے میسر ھو سکے اس وقت پرائیویٹ  آٹے کی قیمت 100 روپیے کلو تک جا پہنچی ہے انتظامیہ سرکاری سبسڈی والے آٹے کی مقدار اور ترسیل کو مزید بہتر بنائے میٹنگ میں میاں نوید‘ محمدنوید‘ملک سلطان ‘رانا کاشف جاوید‘عثمان شفیق ‘ملک شہزاد‘کامران ‘ملک قیصر‘بشارت ‘شیخ عمران و دیگر ممبران موجود ہیں

ای پیپر دی نیشن