یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سٹی کیمپس میں کمیونٹی نیوٹریشن اینڈ ہیلتھ سینٹر کا افتتاح 

لاہور(سپیشل رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے گزشتہ روز ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ہیو من نیو ٹریشن کے زیر اہتمام سٹی کیمپس میں کمیو نٹی نیو ٹریشن اینڈ ہیلتھ سینٹر کا افتتا ح کیا۔جس میں ڈاکٹر ثنا اللہ اقبال، ڈاکٹر قیصر رضا کے علا وہ یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، طلبہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سول سو سا ئٹی سے خوا تین کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔دریں اثنا ء  کمیو نٹی نیو ٹریشن اینڈ ہیلتھ سینٹر میں نیو ٹریشن اسسیسمینٹ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔
افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے عوام الناس کی بہتر صحت کے حوا لے سے نیو ٹریشن (غذا ئیت) کی اہمیت، بیلنس ڈا ئیٹ اور سوک انگیجمنٹ کی سر گرمیو ں سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی رو شنی ڈا لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...