کوئٹہ(اے پی پی)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر احمد جان خان نے کہا ہے کہ باشعور سیاسی کارکنوں اور نوجوانوں کی جوق در جوق شمولیت سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے قیام اور ضرورت کی حقانیت ثابت ہوئی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں رود ملازئی کے سیاسی کارکنوں لطیف اللہ، محمد رضا، نجیب اللہ، حبیب اللہ اور سید الرحمان کی شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ترقی پسند سیاست کے ذریعے استحصالی نظام سے نجات ممکن ہے، احمد جان خان
Aug 04, 2022