ایس ایس پی جعفرآبادکا امام بارگاہ ڈیرہ اللہ یار کادورہ‘سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا  

ڈیرہ اللہ یار (نامہ نگار) ایس ایس پی جعفرآباد محمد جواد طارق نے عشرہ محرم الحرام کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ ڈیرہ اللہ یار کا اچانک دورہ کیا اور موقع پر موجود  سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے منتظمین سے بھی سکیورٹی معاملات بارے معلومات حاصل کیں۔

ای پیپر دی نیشن