قصور : ٹریکٹر کی زد مےں آکر زمےندار جاں بحق


قصور (نمائندہ نوائے وقت)قصورکے نواح پیمار اوتاڑ میں نو جوان زمیندار ٹریکٹر کےساتھ ہل چلانے کے دوران گرنے کی وجہ سے ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیمار اوتاڑ کر ذاکر حسین اپنی زرعی زمین میں ٹریکٹر کے ساتھ ہل چلا رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر سے نیچے گر گیا اور ٹریکٹر ہلوں کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس مصروف کاروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...