اسلام آباد:پی ڈی ایم نے عمران خان کو ناہل کروانے کے لیے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہے جبکہ دوسری طرف پی ڈی ایم کی طرح اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس جلد الیکشن کمیشن کو بھیجیں گے۔اسپیکر نے گزشتہ روز عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس حوالے سے پی ڈی ایم کو آگاہ کردیا تھا۔
اسپیکر قومی اسمبلی عمران خان کے خلاف کونسا نیا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوارہے ہیں؟
Aug 04, 2022 | 15:56