برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے563،انڈوں کے ریٹ مستحکم

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے کمی سے563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے375روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...