لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔ نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائیگی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی،یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے کھیلے جائیں گے جن کے وینیوز اور تاریخوں کا جلد فیصلہ ہوگا۔ نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پریکٹس میچز ہمارے لیے بڑے اہم ہیں۔
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا
Aug 04, 2023