اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت‘ اسرائیلی حکام مجرمانہ فعل کے ذمہ دار: او آئی سی

جدہ (نوائے وقت رپورٹ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔ او آئی سی نے کہا کہ اسرائیلی حکام اس مجرمانہ فعل کے ذمہ دار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن