9 مئی جلائو گھیرائو کیس‘ڈاکٹر یاسمین ‘ محمود الرشید دیگرکی ضمانت میں 7 اگست تک توسیع 

 لاہور ( خبر نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے نو مئی جلائو گھیرائو کے مقدمات  میں ڈاکٹر یاسمین راشد عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی ضمانتوں میں 7 اگست تک توسیع کر دی ، عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن