ر ئو ف حسن کے مزید ریمانڈ کی  استدعا مسترد‘ جیل بھیج دیا

Aug 04, 2024

اسلام آبادآّ(نمائندہ نوائے وقت) انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے بارودی مواد برآمدگی کیس میں گرفتارپی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ر ئوف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کرنے کا حکم دیدیا جبکہ رئوف حسن کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر جواب کیلئے نوٹس جاری کردیے۔

مزیدخبریں