گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف وردیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے کل 5اگست کو یوم استحصال کشمیر منائے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے عہدیداروں کارکنوں اور علما کرام سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔