کامونکی(نمائندہ خصوصی)چند منٹ کی بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔جبکہ شہر بھر میں کیچڑ اورپھسلن کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔یہاں پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا جارہاہے جس کی وجہ سے چند منٹ کی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔