پی ڈبلیو ڈی سوسائٹی کے رہائشیوں کی وزیر اعلی سے اپیل

اسلام آباد(نامہ نگار)پاک پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز کواپریٹیو سوسائٹی لوئی بھیر کے رہائشیوں نے نئی انتظامیہ کی طرف سے ڈیڑھ برس کے قلیل عرصے میں سروس چار جز میں دو سری مرتبہ اضافے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اوروزیر محکمہ امداد باہمی اور رجسٹرار کواپریٹو سوسایٹیز سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے کے بلڈنگ لاز کی خلاف ورزی کی وجہ سے پہلے ہی مسائل کا شکار ہیں جس سے سوئی گیس اور بجلی کے کنکشنوں کے حصول میں دشواریوں کا سامنا ہے انتظامیہ سی ڈی اے کے تقاضوں کو پورا کرنے کی بجائیے رہائشیوں پر مالی بوجھ ڑال رہی ہے 

ای پیپر دی نیشن