ماسکومیں ایک مسافرطیارہ ایمرجسنی لینڈنگ کے دوران کریش ہوگیا جس سے دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے

روسی خبررساں ادارے کے مطابق نجی ایئرلائن کے طیارے ٹی یو ایک سوچون کو ٹیک آف کے آدھے گھنٹے بعد ہی انجن فیل ہونے کی وجہ سے ماسکو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کی وجہ سے وہ رن وے پر کریش ہوگیا۔ طیارے میں ایک سو پچپن افراد سوار تھے۔ مقامی انتظامیہ نے ریسکیو کا آغاز کردیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہرکیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن