چین میں تیس ہزارٹن یورینیم کے نئے ذخائردریافت کرلئے گئے، ذخائر کی مجموعی مقدار پچاس ہزار ٹن سے تجاوزکرگئی۔

Dec 04, 2010 | 23:24

سفیر یاؤ جنگ
چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نئے ذخائرمنگولیا کے علاقے سے دریافت ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان ذخائر کی دریافت سے چین کواپنی توانائی اورایٹمی ضروریات پوری کرنے میں بھرپو مدد ملے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے چین ایٹمی پاورپلانٹس سے دوہزار بیس تک سترگیگا واٹس بجلی پیدا کرنےکا ارادہ رکھتا ہے جبکہ اس وقت وہ گیارہ گیگا واٹس بجلی بنارہا ہے ۔
مزیدخبریں