برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ مہمند ایجنسی میں نیٹو حملہ امریکی افسروں کی غلطی سے پیش آیا۔

Dec 04, 2011 | 14:29

سفیر یاؤ جنگ
ڈیلی ٹیلی گراف نے سینئرعسکری حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو مہمند ایجنسی میں حملے سے آگاہ کیا تھا لیکن حملے کے مقام اور وقت کے بارے میں غلط اطلاعات فراہم کی گئیں ۔ اخبارکے مطابق جب تک یہ اندازہ ہوا کہ نشانہ پاکستان کی سرحدی چوکی ہے حملہ شروع ہوچکا تھا جس میں امریکی اپاچی ہیلی کاپٹرز اور ایک اے سی ون تھرٹی گن شپ نے رات کے اندھیرے میں جم کر بمباری کی تاہم غلطی کا احساس صبح کی روشنی پھیلنے کے بعد ہوا۔
مزیدخبریں