رحمٰن ملک نے دورہ ملتوی کرکے ارکان اسمبلی کا استحقاق مجروح کیا: وزیراعلی بلوچستان

Dec 04, 2012

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ رحمان ملک کا کوئٹہ نہ آنا غیر سنجیدہ اور افسوسناک ہے۔ انہوں نے صوبائی اسمبلی کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کی خواہش کا خود اظہار کیا تھا۔ رحمان ملک نے دورہ ملتوی کرکے ارکان اسمبلی کا استحقاق مجروح کیا ہے۔

مزیدخبریں