لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری کی فلم ”سلطنت“ آئندہ سال کے شروع میں ریلیز کرنے کا فصلہ کیا گیا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں مونا لیزا، احسن خان، شفقت چیمہ، صلہ حسین اور بھارتی اداکارہ شویتا تیواڑی شامل ہیں۔
فلم ”سلطنت“ آئندہ سال ریلیز کرنے کا فیصلہ
Dec 04, 2012