عالمی بینک پاکستانی بانڈز کے اجراءمیں مدد کیلئے تیار

کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی بینک پاکستانی حکومت کی جانب سے بانڈز کے اجرا میں مدد کے لیے تیار ہے۔بانڈز سے حاصل ہونے والی رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک بانڈز کے اجرا میں معاونت فراہم کرنے لیے رضامند ہے۔بانڈز سے حاصل ہونے والی رقم سے ڈیموں کی تعمیر،توانائی کے منصوبے اور عوام کے لیے سستے گھروں کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان چاہتا ہے کہ بھاشا اور داسو ڈیم کی جلد تعمیر شروع کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...